بھارت نے سکھوں کو کوباباگرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت کرنے سے روک دیا

مودی سرکار اقلیتوں کی مذہبی آزادی چھیننے سے باز نہ آئی۔ تعصب اور جنگی جنون میں مبتلا بھارت نےسکھوں کوباباگرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت کرنے سےروک دیا۔

مزید پڑھیں

عظیم کشمیری مجاہد برہان وانی کا یوم شہادت،پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

کشمیر مجاہد برہانی وانی کے یوم شہادت پر پاکستان اور آزاد کشمیر میں بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں، برہان وانی شہید چوک میں کشمیری نوجوانوں کے دستے نے شہید کو سلامی دی مظاہرین نے آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔   برہان وانی کے یوم شہادت کو بھارت کیخلاف یوم مزاحمت کے طور پر منایا جا رہا ہے،آزاد کشمیر بھر میں کشمیریوں نے مظاہرے کیے، مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے بازی لگائے۔   آزاد کشمیر میں برہان وانی شہید چوک…

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا ذوالفقار علی بھٹو کی 41 برسی پر پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اورسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی آج 41 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستانی عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، اپنے اجداد کی میراث کو جاری رکھیں گے اور ہر قیمت پر اپنی عوام اور ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ بلاول بھٹو زرادری نے کہا کہ شہید بھٹو کے پیغام پر یقین رکھنے والے تمام لوگ اور…

مزید پڑھیں