برٹش پاکستانی اسٹاف نرس عریمہ نسرین بھی کورونا سے بازی ہار گئیں

برمنگھم: پاکستانی نژاد برطانوی اسٹاف نرس عریمہ نسرین کووڈ 19 سے زندگی کی جنگ ہار گئیں۔ واکسل مینراسپتال کی چھتیس سالہ تین بچوں کی ماں برٹش پاکستانی اسٹاف نرس عریمہ نسرین بھی کوویڈ 19 کا شکار بن کر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) میں میڈیکل سروسز کا عملہ کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے لیکن  اس مہلک وائرس سے ان کی زندگیاں بھی محفوظ نہیں تین ڈاکٹرز کے بعد اب پاکستانی نرس بھی کورونا وائرس کے…

مزید پڑھیں