پاکستان کے مایہ ناز اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو گوگل ڈوڈل کا خراج تحسین

پاکستان کے مایہ نازاسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو آج مقبول ترین سرچ گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے خراجِ تحسین پیش کر رہا ہے۔ اپریل 1951 کو پاکستان کے لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان نے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ ہاشم خان نے کُل 7 مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، 1951 سے لے کر 1956 تک انہوں نے 6 ٹائٹل جیتے۔ بعدازاں 1958 میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا، ہاشم خان…

مزید پڑھیں