نادیہ جمیل کا ٹوئٹر پر بڑا انکشاف

پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ وہ بریسٹ کینسر (چھاتی کے سرطان) کا شکار ہوگئیں ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ’گزشتہ ہفتے مجھ میں کینسر کی تشخیص ہوئی، چار روز میں دو بار میں علاج کے لیے جاچکی ہوں‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ پچھلے کچھ  دنوں سے وہ اداسی، خوف ، محبت، سکون، قبولیت، صبر، شکر جیسے احساسات سے دوچار ہیں جب کہ اس دوران انہیں…

مزید پڑھیں