بی آر ٹی کی خراب بس کو دھکا لگانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور بی آر ٹی بس یونیورسٹی روڈ آبدرہ کے قریب خراب ہوگئی، بس خراب ہونے کی وجہ سے کوریڈور بلاک رہا تاہم مسافروں نے بس کو دھکا لگا کر کوریڈور سے ہٹایا۔ واقعے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئیں جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی دیکھنے میں آئے۔

مزید پڑھیں