اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 50 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چھوٹا کاروبار 50 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔ پیکج کے تحت چھوٹے دکانداروں اور صنعتکاروں کے تین ماہ کے بجلی بلز حکومت ادا کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونیوالے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چھوٹا کاروبار ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے ریلیف پیکج کے لیے 50 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔  پیکج کے تحت چھوٹے دکانداروں اور صنعتکاروں کے تین ماہ کے بجلی کے بلز حکومت ادا کرے گی۔ وفاقی…

مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں سے اضافی سیلز ٹیکس وصولی روکنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں سےاضافی سیلزٹیکس کی وصولی تاحکم ثانی روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نےحاجی صدیق سٹیل فرنس سمیت دیگرکی درخواستوں پرسماعت کی۔ درخواست گزار محمد محسن ورک ایڈووکیٹ نے موقف اختیارکیا کہ ٹیکس گزار سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ اور اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کررہےہیں۔ ایف بی آر کے پاس بجلی کے بلوں میں اضافی سیلزٹیکس کے نفاذ اور وصولی کا اختیار نہیں ہے۔ محمد محسن ورک ایڈووکیٹ نےعدالت سے استدعا کی کہ عدالت بجلی کےبلوں سے اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی…

مزید پڑھیں