کورونا کا خطرہ،بھارت میں انوکھا واقعہ،تصویر دیکھیں

دہلی: غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر نبادویپ کے دیہاتی علاقے میں رہنے والا شخص اپنے رشتے داروں سے ملنے دوسرے گاؤں گیا جہاں سے واپسی پر اسے بخار ہوگیا۔ بعد ازاں گاؤں والوں نے اسے اپنے گاؤں میں ہی گھسنے کی اجازت نہیں دی جس پر اس نے کشتی کو قرنطینہ بنا دیا۔ مذکورہ شخص کا کہنا ہے کہ بخار ہونے پر اس نے ڈاکٹر سے رجوع کیا۔ ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ وہ 14 دن تک سیلف آئسولیشن اختیار کرے، تاہم گاؤں میں داخلے کی اجازت نہ ملنے…

مزید پڑھیں