گلگت بلتستان میں اصلاحات ایک انتظامی معاملہ ہے، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ ورچوئلی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کل 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب کریں گے۔پاکستان نے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہکی کیا ہے۔

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی خراب ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی خراب ہے، دو ایٹمی قوتوں کے مابین کشیدگی کا بڑھنا خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرات کا باعث ہو سکتا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی انتہائی خراب صورتحال میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ، عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کو سنجیدگی سے لینا ہو گا، اگر دو ایٹمی قوتوں کے مابین کشیدگی بڑھتی ہے تو وہ پورے خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرات کا باعث ہو سکتی ہے۔

مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ، بھارتی سینئر سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی

بھارتی قابض افواج کی لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری،پاکستان نےبھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کودفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمایا۔

مزید پڑھیں

پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر گرا دیا

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بدھ کے روز لائن آف کنٹرول کے ساتھ چکوٹھی سیکٹر میں ایک اور بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر کو مار گرایا ہے۔
پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر نے ایل او سی سے پاکستان کی 500 میٹر حدود میں گھس آیا تھا جس کے بعد پاک فوج نے بھارتی کواڈکوپٹر کو گولی مار کر گرا دیا۔

مزید پڑھیں

کشمیر پر بھارتی مظالم اب مزید برداشت نہیں کریں گے:علی امین گنڈا پور

وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی پریس کانفرنس میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے اوپر اوورسیز کے تعاون سے کمپین چلا رہے ہیں۔ مفصیلات کے مطابق وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیو یارک میں مسئلہ کشمیر پر بہت بڑا تاریخی احتجاج ہوا ہے۔ جس میں مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے رکھا ہے، جس میں بیرونی دنیا کے سامنے بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ او آئی…

مزید پڑھیں

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ بدستور جاری، تتہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 18 سالہ لڑکی شہید جبکہ 2 خواتین سمیت 6 بے گناہ شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، بھارتی فوج کی تتہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کے تازہ واقعے میں ایک بار پھر شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا، بھارتی فائرنگ سے فتح پور گائوں…

مزید پڑھیں

پاکستان : 5 آگست یوم استحصال کشمیر کی تیاریاں عروج پر

آرٹیکل 370 ختم ، بھارت کا جابرانہ اقدام ، مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا ، کرفیو، قتل ، قید اور زندگی مفلوج ، مودی سرکارکی کشمیر کی شناخت ختم کرنے کی سازش کو ایک سال ہونے کو ہے، پاکستان میں پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کی تیاریاں عروج پرہیں۔ شدت پسند بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 ختم، جنت نظیر وادی پرقبضہ، مقبوضہ کشمیر پر مظالم کی انتہا، کریک ڈاؤن، قتل عام، اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہو گیا۔گزشتہ سال 5 اگست کو بھارت نے کشمیر کی…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 2بچوں سمیت 5 شہری زخمی

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا،بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5شہری زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا   ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں میں 2 لڑکے اور 2 بزرگ خواتین بھی شامل ہیں،پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا فوری اور موثر جواب دیاگیا،   رواں سال بھارت سیز فائر معاہد ے کی ایک ہزار90  خلاف ورزی کی گئی،بھارتی فورسز کی طرف سے مسلسل…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیز فائرنگ سے نوجوان شہید ہوگیا، بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی جوابی کارروائی نے بھارتی مورچوں کوخاموش کرا دیا۔ بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے تلواری گاؤں کا نوجوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی مورچوں کو خاموش کرا دیا۔ رواں سال…

مزید پڑھیں

چین نے گرفتار کیے گئے 10 بھارتی فوجیوں کو رہا کر دیا

ویب ڈیسک ۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کو چین کے ہاتھوں مسلسل رسوائی کا سامنا ہے اور چین کے دندان شکن جواب کے بعد مودی سرکار گھٹنوں پر آگئی اور گرفتار بھارتی فوجیوں کی رہائی کیلئے منتیں کرنے لگی۔   بھارتی درخواست پر چین کی حکومت نے 10بھارتی فوجی بھارت کے حوالے کردیئے،ان فوجیوں کو لداخ میں سرحدی خلاف ورزی پرگرفتارکیا تھا۔   بھارتی فوجیوں میں ایک لیفٹیننٹ کرنل،3میجرشامل ہیں تاہم بھارتیوں کو ایک شرط پر چھوڑا گیا کہ دوبارہ ایسی حرکت نہیں کریں گےجس پر بھارت نے بھی یقین…

مزید پڑھیں

لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں کرنل سمیت 20 بھارتی فوجی ہلاک

ویب ڈیسک ۔ لداخ میں چینی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران کرنل سمیت 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق چین اور بھارت کے مابین وادی گیلوان میں گزشتہ رات ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہلاکتیں گولی لگنے سے نہیں ہوئی بلکہ پتھراؤ کے ذریعے لڑائی میں ہوئی ہیں۔   خیال رہے کہ اس سے قبل بھارت نے کرنل سمیت 3 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔   بھارتی وزارت خارجہ…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں, 6 شہری شدید زخمی

اسلام آباد: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 6 شہری شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارتی فوج نے رکھ چکری اور نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی کو مارٹر گولوں اور توپخانے سے نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں کرنی دیگورانا اور مینڈھار گاؤں کے 6 شہری شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 3 لڑکیاں اور ایک خاتون بھی شامل ہیں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی کی ایک بار پھر خلاف ورزی، 1 خاتون زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی جارحیت سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کی بھارتی فوج نے حاجی پیر، سنکھ سیکٹر پر مارٹر گولوں اورراکٹ سے حملے کیا جس کے نتیجے میں شہری آبادی میں ایک خاتون کو زخمی ہو گئی۔ عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے ملحقہ علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 30 سالہ خاتون نسرین اختر شدید زخمی ہوئیں۔  دفتر خارجہ کے ترجماننے کہا کہ سینئر بھارتی…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ،بچی اور خاتون سمیت تین شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں بچی اور خاتون سمیت تین شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بھاری فوج نے کیلر اور رکھ چکری سیکٹروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ ترجمان کے مطابق کیلر سیکٹر پر بھارتی فوجیوں نے پاک فوج کی چوکیوں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ  بنایا۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا…

مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر: کورونا ڈیوٹی پر آئی ایس الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاک آرمی نے کورونا ڈیوٹی پرآئی ایس الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا  تھا کہ کورونا ڈیوٹی پر آئی ایس الاؤنس نہ لینے کا مقصد  یہ تھا کہ حکومت رقم کورونا سے متاثرہ افراد پر خرچ کرے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگلےدوہفتوں میں کوروناوائرس کیسز کی تعدادبڑھ سکتی ہے۔آئسولیشن سینٹرزاور ٹیسٹنگ استعدادمیں روزبروزاضافہ ہورہا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے ساڑھے3لاکھ سےزائد بیگز مستحقین کوپہنچائے جارہےہیں۔ علاوہ ازیں آئی ایس…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 سالہ بچہ شہید، 4شہری زخمی

پچھلے 24 گھںٹوں سے بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔  تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے چیری کوٹ، رکھ، چکری ،بروہ اور ڈھنڈنیال سیکٹروں پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 سالہ کمسن شہید اور 4 شہری شدید زخمی ہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے جان بوجھ کر ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔  ان کا کہنا تھا پاک فوج نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا…

مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیاں

راولپنڈی: بھارتی فوج گزشتہ 24 گھنٹوں سے لائن آف کنٹرول پرمتعدد خلاف وزریاں کرچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فائرنگ سے چار شہری زخمی ہوئے ہیں بھارتی فوج نے شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نےبھاری ہتھیاروں سے شاردہ،  ڈھنڈیال، شاہ کوٹ سیکٹر میں فائرنگ کی۔ پاک فوج نے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا کر بھارتی مہم جوئی کا بھر جواب دیا۔ یاد رہے اس سال بھارت کی جانب سے 708 مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی…

مزید پڑھیں

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون نے سنکھ سیکٹر میں ایل او سی کی خلاف ورزی کی اور 600 میٹر تک پاکستان کی سرزمین کے اندر آیا۔جس پر پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون نے600 میٹر تک پاکستان کی حدود میں فضائی جائزہ بھی لیا۔ بھارتی فوج کا یہ اقدام اشتعال انگیز کارروائی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے اس نوعیت کی خلاف ورزیاں متعدد بار کی جاچکی ہیں۔بھارت کے یہ اقدامات 2003 کےجنگ بندی معاہدے کی…

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں فوجی بیس میں زوردار دھماکا، 2 ہلاک اور 3 زخمی

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں واقع بھارتی فوج کے بیس میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 مزدور ہلاک اور 3 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ کشمیری میڈیا کے مطابق اننت ناگ کے علاقے میں واقع بھارتی فوجی بیس میں پانچ مزدور تعمیراتی کام میں مشغول تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہو گیا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ فوجی اڈے میں کھڑی فوجی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی…

مزید پڑھیں

سیاچن میں انڈین فوجیوں کو خوراک اور کپڑوں کی کمی کا سامنا

بھارت اور پاکستان کی سرحد پر موجود سیاچن فارورڈ پوسٹ بھارت کے لیے حفاظتی نکتہ نظر سے بہت اہم پوسٹ ہے۔ جس وقت انڈین وزیراعظم نریندر مودی دلی کے کڑ کڑ ڈوما علاقے میں اپنی فوج کی حالت سدھارنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اپنی کمر تھپتھپا رہے تھے،  اسی وقت سیاچن، لداخ اور ڈوکلام میں موجود بھاری فوجیوں کو خوراک کی کمی، برف پر چمکتی تیز دھوپ سے بچنے کے لیے لگائے جانے والے خاص چشمے اور جوتے تک نہ مل پانے کی خبریں سامنے آ رہی تھیں۔ 18 سے…

مزید پڑھیں