Browsing Tag

بی آر ٹی سروس

بی آر ٹی کی خراب بس کو دھکا لگانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور بی آر ٹی بس یونیورسٹی روڈ آبدرہ کے قریب خراب ہوگئی، بس خراب ہونے کی وجہ سے کوریڈور بلاک رہا تاہم مسافروں نے بس کو دھکا لگا کر کوریڈور سے ہٹایا۔ واقعے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئیں جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی…