حکومت نے آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
شعیب دستگیر پنجاب کے پانچویں آئی جی ہیں جنہیں تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ دو سال کے دوران تبدیل کیا ہے۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:نیپرا کو عوامی سماعت کرکے فیصلے کااختیار دے دیا گیا

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ نے نیپراقانون کے سیکشن 26 کے تحت نیپرا کو عوامی سماعت کرکے فیصلے کااختیاردے دیا ہے۔

مزید پڑھیں

صحت کارڈ۔ عدالت میں حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحت کارڈ کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف کی تشہیر سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

مزید پڑھیں

فافن سروے: اراکین صوبائی اسمبلیوں سے تجاویز لے لی گئیں

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے کورونا سے نمٹنے کے لیے اراکین صوبائی اسمبلیوں کی تجاویز پرسروے کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 749 اراکین میں سے 219 اراکین صوبائی اسمبلیوں سے سروے کیا گیا۔ سروے میں اراکین صوبائی اسمبلیوں نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔ اراکین صوبائی اسمبلیوں نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کے لیے مزید بہتر اور سنجیدہ اقدمات کا مطالبہ کیا۔ 219 اراکین صوبائی اسمبلیوں میں سے…

مزید پڑھیں

گندم کی کٹائی شروع، حکومت پیداوار کا تخمینہ لگانے میں ناکام

گندم کی کٹائی شروع ہونے کے باوجود ابھی تک وفاقی حکومت ملک میں گندم کی پیداوار کا تخمینہ لگانے میں ناکام ہو گئی۔ گندم کی پیداوار کا تخمینہ نہ ہونے کی صورتحال میں گندم کی خریداری کے اہداف پورے نہ ہونے کا امکان ہے۔ صوبوں کی جانب سے فصلوں کے نقصانات سے متعلق بھی وفاق کو کوئی رپورٹ نہیں بھیجی جا سکی۔ گندم کی فصل کی پیداواراور تخمینہ کا اندازہ لگانے کے لئے وفاق نے پیر کو صوبوں کے ساتھ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزارت قومی تحفظ خوراک و…

مزید پڑھیں

آج معیشت اور دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے جائیں گے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

SAPM-Firdous Ashiq Awan
مزید پڑھیں

قرضوں کی تحقیقات کے لیے بننے والے کمیشن کی رپورٹ تیار؛ سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق ماضی کے قرضوں کے حوالے سے کی تحقیقات کرنے والی رپورٹ کو تیار کر نے میں 9 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔  مذکورہ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ 2 درجن اداروں سے وابستہ تقریباً 300 افراد نے دس سالوں (2008 سے 2018) کے دوران  اربوں روپے کے غیرملکی قرضوں کا غلط استعمال کیا۔  قرضہ کمیشن کی اس رپورٹ میں کئی ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس، بڑے پیمانے پر خورد برداور اختیارات کے ناجائز استعمال کی نشاندہی کی گئی ہے۔ کمیشن نے نشاندہی کی ہے کہ…

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی متحد نہیں، جہانگیر ترین نے اعتراف کر لیا

Jahangir Tareen-PTI

اسلام آباد: حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف اپنے اتحادیوں کو منانے میں ہی مصروف عمل ہے کہ پارٹی کے اہم ترین رہنما جہانگیر ترین نے جماعت کے اندر اختلافات کا اعتراف کر لیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جماعت کا متحد نہ ہونا بہت دکھ کی بات ہے اور ٹیم متحد نہ ہو تو ملک چلانا مشکل ہو جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں تقسیم ایک حقیقت ہے اور اس انکار ممکن نہیں، ہم متحد ٹیم…

مزید پڑھیں

حکومت ایک جنازہ ہے، جب بھی پڑھ لیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں ایک عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ حکومت ختم ہوچکی ہے، یہ ایک جنازہ رکھا ہوا ہے جب مرضی پڑھ لیں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت میں کوئی تبدیلی کردے، بہتری نہیں آئے گی، یہ ’سو کالڈ‘  تبدیلی تھی۔ منی بجٹ لانے کی باتیں کی جارہی ہیں۔صحافی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بالکل گھبرائیں نہیں،سب ٹھیک ہوجائے گا۔ حکومت کی…

مزید پڑھیں

کیا تبدیلی آ رہی ہے؟

ملک کی تین بڑی جماعتوں کے آرمی ایکٹ میں تبدیلی اور توسیع کے فیصلے کے بعد لگتا ہے کہ کپتان سے جتنا کام لینا تھا وہ لیا جاچکا اب ایک نئے سیٹ اپ کی بساط پچھانے کی تیاریاں کی ہورہی ہے اسلام آباد کا موسم جتنا سرد ہوتا جارہا ہے وہیں سیاسی درجہ حرارت مزید گرم ہوتا جارہا ہے سیاسی مبصرین کا خیال ہے اب مولانا فضل الرحمن سے کئیے گئے وعدے کو ایفاء کرنے کا وقت بھی آگیا ہے اور   گزشتہ چند دنوں کے اندر چوہدری برادران اور مولانا…

مزید پڑھیں

ٹڈی دل کے خاتمے میں ساتھ دیں، وفاقی حکومت نے پاک فوج کی مدد مانگ لی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے بھارتی ٹڈی دل کے فصلوں پر حملے کی روک تھام کے لئے پاک فوج سے مدد مانگ لی ہے۔ ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے فصلوں پر سپرے کے لئے جہاز کرائے پر لینے کی تجویز بھی زیر غو ر ہے جس کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کی وجہ سے ٹڈی دل کے خاتمے میں مشکلات بڑھ گی ۔ وزارت تحفظ خوراک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹڈی دل کے حملے کا خدشہ لاحق ہے جس کے حوالے…

مزید پڑھیں

چینی آٹے کا بحران، تحقیقاتی کمیٹی آج سے کام شروع کرے گی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آٹے اور گندم کے بحران پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی آج سے کام شروع کرے گی۔ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں وفاق اورصوبوں میں تعینات ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کو اس ضمن میں ٹاسک سونپا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آٹے کے بحران کے حوالے سے تشکل کردہ کمیٹی تحقیق کرے گی کہ آیا کوئی سیاسی یا با اثر شخصیت اس بحران کی ذمہ دار تو نہیں تھی۔ ڈی جی ایف…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے 102 چھوٹے کاروباروں کیلئے لائسنسز کی شرط ختم کر دی

اسلام آباد: اسلام آباد: وفاقی حکومت نےچھوٹے کاروباری طبقہ کی مشکلات کے خاتمہ اور کاروباری آسانیوں کیلئے 102 چھوٹے کاروباروں کیلئےلائسنسز کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ان میں 77 پرانے اور 25 نئے کاروباروں کو استثنی دیا گیا ہے۔ اشیائے خورد و نوش، قلفی بنانا، کھل بنولی، آٹومیٹک اینٹوں کے پلانٹس، شیشہ کی کانٹ چھانٹ، فروخت، تمباکو اور پان فروخت، خراد ورکس، ایلومینم کی چھوٹی فیکرٹری، کاٹن سپننگ، چھوٹی فیکٹری، گارمنٹس سٹچنگ، درزی، کریانہ و جنرل سٹورز فریج، اسٹیشنری کی فروخت سمیت دیگر کاروبار شامل ہیں۔ خبر نامے…

مزید پڑھیں

مریم نواز کی درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب جمع کروا دیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی اورایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے کی درخواستوں پر وفاقی حکومت نے جواب جمع کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔عدالت نے مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے معاملے پر حکومت سے تحریری جواب طلب کیا تھا۔حکومت کی…

مزید پڑھیں

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

جو لوگ تین وقت کا کھانا کھانے کی عادت سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں، جو موٹاپے سے تنگ ذہنی دباو کا شکار ہیں، جنھیں ورزش کا وقت نہیں ملتا۔ جن کی بیگمات اپنے شوہروں کی دعوتوں کی عادت سے تنگ ہیں ان کیلئے خوشخبری۔۔۔ جناب! حکومت نے اس کا حل نکا ل لیا ہے۔ ہماری موجودہ حکومت کو گزشتہ حکومت سے زیادہ اپنی عوام کی صحت کا خیال ہے۔ تبھی انہوں نے آٹا پھر سے مہنگا کر دیا، تاکہ عوام ا پنی کم آمدنی کا زیادہ حصہ آٹے پر نہ…

مزید پڑھیں

والد کی عیادت کے لیے باہر جانے دیا جائے، مریم نواز نے ایک اور درخواست دائر کر دی

لاہور: مریم نواز نے والد کی عیادت کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت کےلیے ایک اور درخواست ہائیکورٹ میں دائر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی جانب سے دائر کی گئی متفرق درخواست میں وفاقی حکومت، نیب اور دیگر فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں نواز شریف کی تازہ ترین رپورٹس کو بھی لف کیا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ  والد کی طبعیت دن بدن ناساز ہوتی جا رہی ہے ۔  نواز شریف کی تازہ رپورٹس میں میں انکے امراض میں مزید اضافہ…

مزید پڑھیں