خادم رضوی کے بیٹے علامہ سعد تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر مقرر

علامہ سعد حسین رضوی، جمعرات کو خالق حقیقی سے ملنے والے علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے ہیں۔

مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا، عوام کا جم غفیر امڈ آیا

علامہ خادم حسین رضوی 22 جون 1966 کو پنجاب کے ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے گاؤں نکہ توت میں حاجی لعل خان اعوان کے ہاں پیدا ہوئے جبکہ رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی بتدائی زندگی کے بارے میں اپنے قریبی لوگوں کو بھی زیادہ نہیں بتایا۔

مزید پڑھیں

مولانا خادم رضوی کی نمازجنازہ کل مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی

خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ روزانتقال کرجانے والے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ کل صبح 11 بجے مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

تحریک لبیک پاکستان کےسربراہ معروف عالم دین اور شعلہ بیان مقرر خادم حسین رضوی وفات پاگئے۔
تحریک لبیک کی مرکزی قیادت نے خادم حسین رضوی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرحوم کی طبیعت ایک عرصے سےخراب تھی۔

مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ایل پی کے قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے پر آمادہ

ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم کی سربراہی وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کی، مذاکرات میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ، مشیر داخلہ شہزاد اکبر ، کمشنر اسلام آباد عامر احمد،سیکرٹری داخلہ بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے۔

مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں مذہبی جماعت کا دھرنا جاری

ٹی ایل پی کارکنوں نے اسلام آباد جانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا جس کے باعث مظاہرین نے فیض آباد پر ہی دھرنا دے دیا ہے جس میں بڑی تعداد میں کارکن شریک ہیں۔

مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں دھرنا، شہری رل گئے، ٹریفک پولیس کا شہریوں کو متبادل راستے استعمال کرنے کی ہدایات

ٹریفک پولیس کے مطابق راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے۔ راول ڈیم چوک سے پارک روڈ،ترامڑی،لهتراڑ روڈ کهنه اور ایکسپریس ہائ وے استعمال کریں۔ زیرو پوائنٹ سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے
شہری کشمیر ہائی وے نائنتھ ایونیو اور آئ جے پی روڈ استعمال کریں۔ کهنه پل سے بجانب فیض آباد ایکسپریس ہائ وے دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے۔

مزید پڑھیں

پنجاب میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن

تحریک لبیک کے 15 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔

مزید پڑھیں