سانحہ تیز گام کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

داخلہ اور ریلوے کی وزارتوں نے سانحہ تیزگام سے متعلق تحقیقاتی رپورٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیں۔ 15 افراد کو سانحے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

مزید پڑھیں

آئی پی پیز رپورٹ: ملکی خزانے کو 4ہزار802 ارب روپے سے زائد کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد: انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کےسابق چیئرمین محمدعلی کی سربراہی میں قائم9 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی جس میں قومی خزانےکو4ہزار802 ارب روپے سے زائد کے نقصان کا انکشاف ہوا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ20سال سے وزارت بجلی اورنیپراکی ناقص کارکردگی اورکوتاہیاں پر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ آئی پی پیز نے زیادہ بجلی پیداواری ٹیرف حاصل کرنے کیلئے نیپرا کو غلط معلومات دیں۔ کمرشل آپریشنز ڈیٹ ٹیرف کے لیے غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ 2002 پاور پالیسی والے آئی پی پیز…

مزید پڑھیں

گندم اور آٹے کی بحران رپورٹ: وزیر خوراک کا بڑا فیصلہ

لاہور: صوبہ پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گندم بحران کے باعث وزیر خوراک نے استعفیٰ دیا۔ سمیع اللہ چودھری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔ خیال رہے کہ ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ میں سمیع اللہ چودھری اور دیگر کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای…

مزید پڑھیں

گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد:  گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل ہوگئی اور ذمہ داروں کے نام وزیراعظم کو پیش کردیے گئے۔ ملک میں گندم کے بحران پر تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی۔ بحران پر تحقیقات ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کی سربرا ہی میں تین رکنی کمیٹی نے کیں جس کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے پلاننگ اور پالیسی کی عدم موجودگی کے باعث ملک میں گندم کا بحران پیدا ہوا اور اس کی ذمہ داری پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری،…

مزید پڑھیں

چینی بحران کی رپورٹ تیار؛سب سے زیادہ فائدہ جہانگیرترین نے اٹھایا

اسلام آباد: چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کوپیش کردی گئی۔چینی پردی جانےوالی سبسڈی کابڑاحصہ بااثر حکومتی شخصیات لےاڑیں چینی بحران کا سب سے زیادہ فائدہ جہانگیرترین کےجےڈبلیو ڈی گروپ نے اٹھایا اور56کروڑکی سبسڈی حاصل کی۔۔دوسرےنمبرپرخسروبختیارکےبھائی کی شوگرملزنے45 کروڑجبکہ تیسرےنمبرپرآل میوز گروپ نے40کروڑکی سبسڈی لی۔ ‏ رپورٹ کےمطابق پانچ سال میں دی جانےوالی سبسڈی میں جےڈبلیوڈی نے3ارب،ہنزہ گروپ نے2.8 ارب، فاطمہ گروپ نے2.3ارب کی سبسڈی لی۔۔شریف گروپ نے5 سال میں نے1.4اوراومنی گروپ نے90کروڑ کی سبسڈی لی۔ رپورٹ میں چینی کی برآمدکافیصلہ غلط قراردیتےہوئےکہاگیاکہ چینی برآمدسےقیمتوں میں اضافہ ‏ہوا۔چینی برآمدکرنےوالوں نےسبسڈی…

مزید پڑھیں