25 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔

مزید پڑھیں

ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

وفاقی وزیرتعلیم نے مبارک باد دینے کے بعد کہا کہ بچوں کا تعلیمی جو حرج ہوچکا ہے مزید نہیں چاہتے والدین مطمئن رکھیں ،کڑی نگرانی ہوگی بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں گے۔

مزید پڑھیں

آج سندھ بھر میں آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن احتجاج کرے گی

سندھ بھر میں آج آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اتحادی تنظیموں سے ملکر بھرپور احتجاج کریں گے۔

مزید پڑھیں

15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

پاکستان میں کرونا کیسز میں کمی کے بعد حکام نے پیر کوتعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق ملک بھر میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھلیں گے۔ رواں سال مارچ میں حکومت نے اس وقت تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا جب پاکستان میں کرونا کیسز میں اضافہ شروع ہوا۔ تعلیمی ادارے بند کرنے کا مقصد کرونا وائرس کے کیسز کو بڑھنے سے روکنا تھا۔

مزید پڑھیں

پندرہ ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولیں جائیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

نجی تعلیمی اداروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور مدارس الائنس نے پندرہ ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے اور کلاسز کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔

مزید پڑھیں

15 ستمبر کو تمام تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے، وزیر تعلیم

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اگر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات نہ بڑھے اور دوبارہ لاک ڈاؤن کی کوئی صورتحال پیدا نہ ہوئی تو 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے باضابطہ طور پر کھول دئیے جائیں گے۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اگر صحت کے اشاریے بہتر ہیں تو مرحلہ وار تمام تعلیمی اداروں کو کھول دیا جائے، ہم نے صوبوں سے درخواست کی ہے کہ ایس او…

مزید پڑھیں

ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے،حمتی فیصلہ کل متوقع

اسلام آباد: تین صوبوں کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں صوبائی وزراء ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ کانفرنس میں تین صوبوں نے مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے اس لیے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھے جائیں…

مزید پڑھیں