نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات

اسلام آباد: گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کی چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری دیدی۔ شبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پر ختم کردی گئی۔ شبر زیدی پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کیلئے رخصت پر تھے۔ چئیرمین ایف بی آر کی رخصت کے باعث نوشین جاوید امجد قائمقام چیئر پرسن کام کررہی تھیں۔   نوشین جاوید امجد کو اب ریگولرطور پرچئریر مین ایف…

مزید پڑھیں