اس سال ایسٹر کی تقریبات ماضی سے مختلف ہوں گی

آج سے ایسٹر کی تقریبات کا ہفتہ شروع ہو جائے گا اور ویٹیکن میں پوپ فرانسس سے لے کر جنوبی امریکہ کے ملکوں تک ایسٹر کی تقریبات کا اس سال نیا انداز ہو گا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ زندہ ہونے کی ان پر مسرت تقریبات میں پادری حضرات گرجا گھروں میں خالی بنچوں کے سامنے خطبہ دیں گے۔ بہت سے گرجا گھروں نے انہیں براہ راست نشر کرنے کے انتظامات کیے ہیں۔ ان خطابات کو مسیحی برادری کے افراد اپنے گھروں میں بیٹھ کر سنیں گے۔ اس روز…

مزید پڑھیں