ایپل سستا فون لانچ کرنے والی پہلی کمپنی بن گئ

 ایپل نے کورونا کے پیش نظر سستا ترین فون آئی فون ایس ای لانچ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایپل نے نیا آئی فون ایس ای کیلی فورنیا میں ایپل ہیڈکوارٹر میں ایک چھوٹی سی تقریب میں لانچ کیا چنانچہ ایپل کورونا کے پیش نظر سستا فون لانچ کرنے والی پہلی کمپنی بن گئی۔ آئی فون ایس ای کی قیمت چار سو ڈالر ہے یہ اپنی رینج میں سستا ترین آئی فون ہے۔ آئی فون ایس ای میں چار اعشاریہ 7 انچ کا ڈسپلے ہے جبکہ اس کا چپ سیٹ…

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا عوام کو پیغام

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف لمبی جنگ لڑنی ہے اور کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ یہ پاکستان میں نہیں پھیلے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے مخیر حضرات کی جانب سے حکومت کے فنڈ میں امداد جمع کرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برے وقت میں تو سب ہی اچھے مسلمان ہوتے ہیں لیکن جب دباؤ پڑتا ہے تو انسان کا اصل پتہ چلتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر…

مزید پڑھیں