وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزرا پنجاب میں بیڈ گورننس پر پھٹ پڑے

کابینہ اجلاس میں آئی جی پنجاب کا تبادلہ اور گڈ گورننس پر بحث ہوئی جس میں تبدیل کیے گئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر معاملے پر وزیراعظم کے سامنے بول پڑے۔ اجلاس میں آئی جی کی تبدیلی پر وزراء نے اپنے اپنے خدشات ظاہر کیے۔
جس پر وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں شعیب دستگیر کی ن لیگ کیلیے ہمدردی کا بھی ذکر کیا۔

مزید پڑھیں

صدر مملکت کو ڈاکٹرز کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا

کورونا وائرس سے بچاو کے لیے جہاں میڈیکل سٹاف کو طبی سہولیات کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں لاہور اجلاس میں این 95 ماسک پہنے صدر عارف علوی کا شرکت کرنا انہیں مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کےمطابق صدر مملکت عارف علوی لاہور میں ایک تقریب کے دوران این 95 ماسک پہن کر شریک ہوئے ۔جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی یاد رہے کہ حکومت لوگوں کو اس بات پر آمادہ کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ صرف قرنطینہ یا آئسولیشن سینٹر میں فرائض انجام دینے والے…

مزید پڑھیں