آصف زرداری کا تین گاڑیوں کی ضبطگی روکنے کے لئے احتساب عدالت سے رجوع

سابق صدر آصف علی زرداری نے توشہ خانہ ریفرنس میں تین گاڑیوں کی ضبطگی روکنے کے لئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
آصف علی زرداری نے نیب کو گاڑیاں قبضے میں لینے سے روکنے کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کر دی۔ سابق صدر کی جانب سے گاڑیاں منجمند کرنے کے فیصلے پر بھی اعتراضات دائر کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: آصف زرداری پر فردِ جرم عائد، نوازشریف اشتہاری قرار

عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پرفرد جرم عائد کر دی جبکہ عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے میگا منی لانڈرنگ اورپارک لین ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی۔

مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: سابق صدر زرداری پر فرد جرم کیلئے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوگئے، عدالت نے فرد جرم کے لیے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی۔

مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری اور 2 سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔   آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی پر تحائف میں ملنے والی گاڑیاں حاصل کرنے کا الزام ہے اور احتساب عدالت نے 15 مئی کو ابتدائی سماعت پر ملزمان کے سمن جاری کیے تھے۔گزشتہ سماعت کی طرح آج بھی  نواز شریف، آصف زرادی اور یوسف رضا گیلانی پیش نہیں ہوئے۔   دوران سماعت  آصف…

مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: سابق وزیر اعظم کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی جبکہ عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے کی نیب کی استدعا مسترد کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ میاں نواز شریف کے جاتی عمرہ پرسمن کی تعمیل کی گئی۔ استدعا…

مزید پڑھیں