کورونا کے ساتھ ڈینگی بھی آنکھیں دکھانے لگا،حکومت کی فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:  ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ڈینگی کے تدارک اور تیاریوں سے متعلق ایک جائزہ اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ اور ڈی جی ہیلتھ نے بھی شرکت کی۔ڈینگی سے متعلق اجلاس میں وفاقی اسپتالوں کے سربراہان بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں معاون خصوصی صحت کو ڈینگی سے متعلق کیے گئے اقدامات ،انتظامات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے تدارک کیلئے بروقت اور موثر اقدامات کو فوری یقینی بنایا جائے۔انہوں نے ہدایت کی انسداد ڈینگی کیلئے جڑواں…

مزید پڑھیں

مزدور طبقہ کے لیے لاک ڈاؤن ختم ، مزید اہم فیصلوں کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارامقابلہ کورونا سے نہیں غربت اور بیروزگاری سے بھی ہے، ہر فیصلہ زمینی حقائق سامنے رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزرا حماد اظہر، خسرو بختیار، اسد عمر، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان، ڈاکٹر ظفر مرزا، ڈاکٹر معید یوسف، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل، اور وزیرِ اعظم کے فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر فیصل…

مزید پڑھیں