مذہبی فسادات کیلئے اکسانے کے الزام میں جامعہ ملیہ کا طالبعلم گرفتار

بھارت: دہلی پولیس نے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر ‘مذہبی بنیاد پر فسادات کے لیے اکسانے’ کے الزام میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پی ایچ ڈی کے طالبعلم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی خبررساں ادارے انڈین ایکسپرس نے رپورٹ کیا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پی ایچ ڈی طالب علم کو بدھ کی شب حراست میں لیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے دہلی ہائیکورٹ نے دہلی حکومت کو ہدایت کی تھی کہ وہ فسادات سے متاثر ہونے والے افراد جو اس وقت بے گھر ہوسکتے ہیں انہیں کمیونٹی مراکز…

مزید پڑھیں