اسلام آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 2 افراد قتل

اسلام آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 2 افراد قتل

ترجمان کے مطابق موٹرسائیکل پولیس قبضہ میں لے لیا گیا ہے، وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے، جدید ٹیکنالوجی اور جیو فینسنگ کے ذریعے تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔

چارسدہ میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن

مقامی پولیس نے تھانہ پڑانگ کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف چارسدہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان کی سربراہی میں صبح 4 بجے شروع ہوا ۔

اسلام آباد: ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن پولیس کا اہلکار گرفتار

اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار ڈکیتی،رہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ سے منسلک تھا۔ ملزم کے ساتھی سلمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد:مبینہ پولیس مقابلہ، قتل کے 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد کے علاقے تھانہ صدر کے علاقے بائی پاس کے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیادتی اور قتل میں ملوث چار ملزمان ہلاک ہو گئے، ان ملزمان کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

اسلام آباد کے تھانہ نون سے چار خطرناک ڈاکو گرفتار

پولیس ٹیم نے موٹروے چوک میں ناکہ لگا کر چیکنگ شروع کردی۔ گاڑی میں سوار ملزمان نے پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش کی تعاقب کرنے پر پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی۔

سندھ میں ڈاکوؤں نے لوگوں کو لوٹنے کا طریقہ واردات بدل لیا

سندھ کے ‎کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے لوگوں کو لوٹنے کا طریقہ واردات بدل لیا اور اپنے شکار کو پھنسانے کے لیے لڑکیوں کو استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

راہ چلتی لڑکی کو بے لباس کرنے والے ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی میں راہ چلتی لڑکی کو بے لباس کرنے والے تینوں ملزمان کو عدالت نے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

وفاقی پولیس نے جنسی زیادتی میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لیے

تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران دو خواتین سے زبردستی زیادتی کا معاملہ، وفاقی پولیس کی جانب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لیے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران دو خواتین سے جنسی مزید پڑھیں

راولپنڈی:اوباش لڑکے نے سر عام لڑکی کو برہنہ کر کے ویڈیو بنائی، پولیس حرکت میں آگئی

راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود میں سید پوری گیٹ میں اوباش نوجوانوں نے سرعام لڑکی کو بے لباس کر دیا، نشے میں دھت نوجوانوں نے سترہ سالہ لڑکی کے کپڑے اتارے، نازیبا حرکات کی ویڈیو بھی بنائی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان کی حدود میں سید پوری گیٹ میں اوباش نوجوانوں کی جانب مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نے کار چوروں کا خطرناک گروہ پکڑ لیا

اسلام آباد اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس کی بڑی کارروائی، کار چوری میں ملوث بین الصوبائی خطرناک تین رکنی گروہ باسط عرف باسطا گینگ گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کار چوری میں ملوث بین الصوبائی خطرناک تین رکنی باسط عرف باسطا گینگ گرفتار کر لیا، مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نے پولیس ملازم بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان دھر لیے

ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ کھنہ پولیس کی کاروائی، جعلی سی آئی اے پولیس ملازم بن کر شہریوں کے ساتھ وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار کر لیے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جعلی سی آئی اے پولیس ملازم بن کر شہریوں کے ساتھ وارداتیں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی جرم کی دنیا کے خلاف بڑی کاروائیاں

اسلام پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے، اس دوران اسلام آباد پولیس کو بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس نے بڑی کارروائی کی، پولیس نے خفیہ کاروائی مزید پڑھیں

وفاقی پولیس: سٹریٹ کرائمز میں ملوث بڑا مجرم گرفتار

تھانہ شمس کالونی کی بڑی کاروائی سٹریٹ کرائمز میں ملوث منظم گروہ کا سرکردہ رکن شاہ زمان نامی ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس جڑواں شہروں میں سٹریٹ کرائمز میں ملوث منظم گروہ کا سرکردہ رکن شاہ زمان نامی ملزم گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے گن پوائنٹ پر چھیننے ہوئے مزید پڑھیں

وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف کر یک ڈاﺅن

اسلام آباد: وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاﺅن جا ری ، مختلف کارروائیوں کے دوران 06 مجرمان اشتہاریوں سمیت 26 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کی مسروقہ شاہ زور مزید پڑھیں

حساس ادارے کی بڑی کارروائی، وفاقی پولیس کے اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزمان گرفتار

اسلام آباد ۔ وفاقی پولیس نے پولیس افسر اور اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کرنے والے دو ملزمان کی تفصیلات جاری کردیں اطلاعات کے مطابق راولپنڈی پولیس اور سول حساس ادارے کی ٹیکسلا میں مشترکہ کاروائی میں عمل میں آئی ہے، جس کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیے جانے کا انکشاف

گوجرانوالہ ۔ اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ کی سیٹلائٹ ٹاؤن مارکیٹ میں خفیہ کیمرے سے خواتین کے چینجنگ روم کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن مارکیٹ میں واقع شاپنگ سینٹر کے مالک عمر نے چینجنگ روم میں خفیہ کیمرہ لگا رکھا تھا اور ملزم نے ایک مزید پڑھیں

لاہور گلبرگ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ، پولیس نے ڈکیتی ناکام بنا دی

لاہور ۔ تھانہ گلبرگ پولیس کی بروقت کاروائی نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی۔ اطلاعات کے مطابق شیرپاؤ پل کے قریب واقع ریسٹورنٹ انتظامیہ نے ایمرجنسی 15 پر واردات کی اطلاع دی، واردات کی اطلاع پرپولیس فوری طور پر حرکت میں آئی،ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کر دی،شاہد نامی ڈاکو زخمی حالت مزید پڑھیں