چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا، پن بجلی منصوبے کو نقصان

چترال میں گولن گول وادی میں گلیشئر پھٹ گیا، جس نے گولن گول پن بجلی منصوبے کو شدید نقصان پہنچا، 108 میگاواٹ گولن گول پن بجلی منصوبہ بند کر دیا گیا۔   ذرائع کے مطابق گلیشیئر بھٹنے اور سیلاب سے ڈیم کا پیندہ متاثر ہوا ہے، گلیئشیر پھٹنے سے 3 دیہات بھی شدید متاثر ہوئے، واپڈا اور مقامی انتظامیہ نے امدادی کاروایئوں میں حصہ لیا۔   گولن گول منصوبے تک رسائی کے لیے سڑک بھی شدید متاثر ہوئی، گولن گول منصوبہ 26 ارب روپے کی لاگت میں 2018 میں مکمل…

مزید پڑھیں

بی ہمنگ برڈ: دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ

کیوبا: بی ہمنگ برڈ ایک خوبصورت عجوبہ پرندہ ہے جس کا وزن دو گرام سے کچھ زیادہ ہوتا ہے۔ اس پرندے کو دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ شہد کی مکھی سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور اسی بنا پر اسے بی ہمنگ برڈ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے ایک انڈے کی جسامت کافی کے بیج کے برابر ہوتی ہے اور یہ صرف کیوبا میں ہی پایا جاتا ہے۔ اس کی غذا پھولوں کا رس اور چھوٹے کیڑے ہیں اور پرواز کے دوران یہ…

مزید پڑھیں