کورونا: اب ٹوئٹر پر گمراہ کن پوسٹوں کی نشاندہی کیلیے ان پر لیبل لگائے جائیں گے

کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس پر جعلی معلومات اور جھوٹی خبریں صارفین کو گمراہ کر رہی ہیں چنانچہ ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب جیسے دیگر پلیٹ فارمز سے کورونا وائرس سے متعلق پھیلائی جانے والی جعلی معلومات اور جھوٹی خبروں کو ہٹانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس ہی نظریے کے پیش نظر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنی ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ اب ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کرنے والی پوسٹوں کی نشاندہی…

مزید پڑھیں

جھوٹی معلومات کا پھیلاو: واٹس ایپ نے فاروڈ میسج کا طریقہ کار سخت کر دیا

کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی اور جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اب حال ہی میں واٹس ایپ نے بھی جعلی معلومات کی روک تھام کے لیے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے جھوٹی معلومات کی روک تھام کےلیے ‘فاروڈ میسج’ کا طریقہ کار سخت کر دیا ہے۔ اس کے تحت صارفین کی جانب…

مزید پڑھیں