اسلام آباد ہائی کورٹ :جنرل(ر) اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں

جنرل اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) اسددرانی کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست میں وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ای سی ایل نام نہ نکالنے کاوزارت داخلہ کا31 اکتوبر کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل ممبر بنچ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت…

مزید پڑھیں