فیصل آباد:مبینہ پولیس مقابلہ، قتل کے 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد کے علاقے تھانہ صدر کے علاقے بائی پاس کے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیادتی اور قتل میں ملوث چار ملزمان ہلاک ہو گئے، ان ملزمان کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

سوتیلا باپ دو کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار، 14 سالہ بچی کے حاملہ ہونے کی تصدیق

 لاہور: پولیس نے دو کمسن بہنوں کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں ان کے سوتیلے باپ کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچیوں کی میڈیکل رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ لاہور کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹیگیشن کے ترجمان نے متاثرہ لڑکیوں میں سے ایک کے حاملہ ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔ تاہم دوسری متاثرہ بچی کے حوالے سے اس بات کی تصدیق تاحال نہیں ہو پائی ہے۔…

مزید پڑھیں