وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری کی خودکشی

شہراقتدار میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایمرجنسی اور سیکورٹی ہائی الرٹ کا پول کھل گیا مری کے رہائشی فیصل نامی شخص پولیس کو چکمہ دے کر ریڈزون پہنچ گیا اور وزیراعظم ہاؤس کے گیٹ نمبر 2پر شہری نے خودکشی کر لی۔ اسلام آباد کے ریڈزون میں شہری کی خود کشی کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ فیصل نامی شہری کئی روز سے سیکرٹریٹ کے چکر لگا رہا تھا ۔پولیس نے شہری کو زخمی حالت میں حراست میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ذرائع کے…

مزید پڑھیں