عمران خان اور ترین کے تعلقات:شیخ رشید نے حیرت انگیز بات کہہ دی

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آٹا چینی بحران کے معاملے پر عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات میں تھوڑی اونچ نیچ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو لاک ڈاؤن بندش کی وجہ سے  فی ہفتہ ایک ارب روپے کا  نقصان ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم عمران خان اور مشیر عبد الحفیظ شیخ کے مشکور ہیں جو نقصان پر ریلوے کو سبسڈی دیں گے۔ شیخ رشید نے مزید  کہا کہ پاکستان ریلوے ہر…

مزید پڑھیں

چینی بحران کی رپورٹ تیار؛سب سے زیادہ فائدہ جہانگیرترین نے اٹھایا

اسلام آباد: چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کوپیش کردی گئی۔چینی پردی جانےوالی سبسڈی کابڑاحصہ بااثر حکومتی شخصیات لےاڑیں چینی بحران کا سب سے زیادہ فائدہ جہانگیرترین کےجےڈبلیو ڈی گروپ نے اٹھایا اور56کروڑکی سبسڈی حاصل کی۔۔دوسرےنمبرپرخسروبختیارکےبھائی کی شوگرملزنے45 کروڑجبکہ تیسرےنمبرپرآل میوز گروپ نے40کروڑکی سبسڈی لی۔ ‏ رپورٹ کےمطابق پانچ سال میں دی جانےوالی سبسڈی میں جےڈبلیوڈی نے3ارب،ہنزہ گروپ نے2.8 ارب، فاطمہ گروپ نے2.3ارب کی سبسڈی لی۔۔شریف گروپ نے5 سال میں نے1.4اوراومنی گروپ نے90کروڑ کی سبسڈی لی۔ رپورٹ میں چینی کی برآمدکافیصلہ غلط قراردیتےہوئےکہاگیاکہ چینی برآمدسےقیمتوں میں اضافہ ‏ہوا۔چینی برآمدکرنےوالوں نےسبسڈی…

مزید پڑھیں