پنجاب میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ: کہاں کم، کہاں زیادہ؟

اسلام آباد: اس وقت پنجاب کی نصف آبادی نئے کورونا وائرس کی شکار ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کیسز کے ساتھ لاہورمیں کورونا وائرس کے پھیلاو کی شدت بہت زیادہ ہے لیکن دوسری طرف ساہیوال، راجن پور، مظفر گڑھ اور بھکر جیسے علاقوں میں اس کی شدت نہ ہونے کے برابر ہے۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی طرف سے قائم کيے جانے والے کورونا مانیٹرنگ روم سے منگل کی شام جاری کی جانے والی تازہ…

مزید پڑھیں

وزارت انسانی حقوق کی جیلوں میں کرونا وائرس سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: وزارت انسانی حقوق نے جیلوں میں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،رپورٹ میں کہا گیا کہ پنجاب  کی 41 جیلوں میں 32477 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 45324 قیدی موجود ہیں، سندھ کی 24جیلوں میں 13538 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 16315 قیدی موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کے پی کی20 جیلوں میں4519 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 9900 قیدی موجود ہیں، بلوچستان کی جیلوں میں 2585 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 2122 قیدی موجود ہیں، پنجاب کی جیلوں میں…

مزید پڑھیں

جیلوں میں سینکڑوں قیدی مختلف ذہنی و جسمانی بیماریوں کا شکار

 رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی جیلوں میں سزا یافتہ قیدیوں کی تعداد 25 ہزار 456 ہے جبکہ انڈر ٹرائل قیدیوں کی تعداد 48 ہزار 8 ہے۔ ملک بھر کی 114 جیلوں میں 60 سال سے زائد عمر کے 15 سو 27 افراد موجود ہیں۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ کو دی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی جیلوں میں موجود 21 سو قیدی مختلف جسمانی بیماریوں جبکہ 594 قیدی ذہنی بیماریوں کا شکار ہیں۔ صدر سپریم کورٹ بارسید قلب حسن کی سپریم کورٹ کو دی گئی رپورٹ…

مزید پڑھیں