پشاور میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا قتل، ایک زخمی

پشاور کے علاقہ پلوسی میں دو خواجہ سراؤں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک خواجہ سراء جانبحق دوسرا زخمی ہو گیا۔
ٹرانس جنڈر ایسو سی ایشن صدر فرزانہ کے مطابق جاں بحق خواجہ سراء کا نام گل پانڑہ تھا اور زخمی خواجہ سراء چاہت کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خواجہ سرا قتل

ذرائع کے مطابق خواجہ سرا گڑیا کی لاش سیکٹر جی11 میں واقع فلیٹ سے ملی ہے جس کے بعد خواجہ سرا کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لئے پمز اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

راولپنڈی:خواجہ سرا کمیونٹی پر فائرنگ ، ایک جاں بحق، ایک زخمی

راولپنڈی : تھانہ مندرہ کے علاقہ موہڑہ مندو میں خواجہ سرا کمیونٹی پر فائرنگ کا واقعہ, ایک خواجہ سرا جانبحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔   تفصیلات کے مطابق راولپنڈی، تھانہ مندرہ کے علاقہ موہڑہ مندو میں نامعلوم افراد کی جانب سے خواجہ سرا کمیونٹی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے واقعہ میں ایک خواجہ سرا جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا ۔   واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ مندرہ موقعہ پر پہنچ گئے، فرانزک ٹیم کے ذریعہ شواہد اکٹھے کیے۔   مقتول خواجہ…

مزید پڑھیں

خواجہ سرا قتل: وفاقی پولیس ابھی تک تفتیش میں اہم پیشرفت نہ کر سکی

اسلام آباد:گولڑہ میں مبینہ خواجہ سرا کے قتل کا معاملہ،وفاقی پولیس قتل کی تفتیش میں کوئی اہم پیش رفت نہ کر سکی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقہ گولڑہ میں عمر عرف بینش نامی خواجہ سرا کے قتل میں پولیس ابھی تک کوئی اہم پیش رفت نہ کر سکی، پولیس کے مطابق انہوں نے عمر عرف بینش کی سی ڈی آر رپورٹ حاصل کر لی،سی ڈی آر رپورٹ کو بنیاد بنا کر 8 مشکوک افراد فہرست بنائی گئی ہے،8 مشکوک افراد میں سے چار کو شامل تفتیش کیا جا…

مزید پڑھیں