اب جلسے جلوس کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے، حکومت

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں اپوزیشن رہنماؤں اورجلسوں کے منتظمین پرایف آئی آر درج کرائی جائے گی

مزید پڑھیں

سندھ: نرسری سے آٹھویں جماعت تک کلاسز کا آغاز

سندھ بھر میں نویں تا بارہویں تک تعلیمی ادارے 15ستمبر کوکھل چکے ہیں جس کے بعد نویں اور دسویں جماعت سے کالجوں تک کلاسوں کا سلسلہ پہلے سے جاری ہے

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سنگ مرمر کی کان میں بھاری تودہ گرنے سے 11 جاں بحق، پانچ زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں زیارت غر پہاڑ پر واقع سنگ مرمر کی کان پر کام کرنے والے مقامی مزدوروں پر بھاری پتھر گرنے سے پیش آیا۔
ریسکیو 1122 نے بتایا کہ گیارہ لاشوں اور پانچ زخمیوں کو ملبے کے نیچے سے نکال کر گلنائی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

تحریک انصاف 2 سال دس ماہ بعد بالآخر کامیاب ہو گئی

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے اکتوبر 2017 میں بی آر ٹی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھتے وقت منصوبے کو 6 ماہ میں مکمل کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ البتہ بی آر ٹی کی تکمیل میں دو سال اور دس ماہ کا وقت لگا۔

مزید پڑھیں

ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے،این ڈی ایم اے

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جن کے مطابق ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔بلوچستان میں 31، خیبر پختونخوا میں 11، پنجاب میں 12 اور سندھ میں 7 اضلاع متاثر ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملہ زدہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن تاحال جاری ہےگزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 3 لاکھ 25 ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا جس میں…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 48 ہزار 91 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد سے ہی پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور مریض تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔ ایک دن میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 17 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 48 ہزار91 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2193 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 17 ہزار 382، سندھ 18 ہزار 964، خیبر پختونخوا 6 ہزار 815 اور بلوچستان…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 ہو گئی، 903 اموات

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 اور اموات کی تعداد 903 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 تک جا پہنچی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 15 ہزار 446 ،سندھ میں 16 ہزار 377، خیبر پختونخوا میں 6…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1 ہزار 430 نئے کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 37218 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ جسکے مطابق ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 430 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعدار و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 218 تک پہنچ گئی کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 26 ہزار 260 ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 460 افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر 10 ہزار…

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے وار تیز،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 140 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق نئے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 32 ہزار 81 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار  140 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کے20 ممالک میں شامل ہوچکا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 39 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 706ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 941 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 941 تک پہنچ گئی۔  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 476 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 189 افراد صحت یاب، مجموعی طور پر 8 ہزار 212 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے 11 ہزار 480، پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 11 ہزار…

مزید پڑھیں

ملک میں کرونا کے وار جاری؛کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 20 ہزار 803 ہوگئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق  اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 29 ہزار 465 تک پہنچ گئی۔۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 991 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 20 ہزار 803 ہے۔ سندھ  میں کورونا وائرس کے 10 ہزار 771 ہیں، پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 11 ہزار 93 ہوگئی، خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 4 ہزار 509 اور بلوچستان میں ایک ہزار…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد27 ہزار 474 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 27 ہزار 474 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 637 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 19 ہزار 100 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24 افراد جاں بحق ہوئے اور ہلاکتوں کی تعداد 618 ہوگئی ہے۔ گزشتہ چوبیس…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ڈاکٹرز کی تعداد 333 ہو گئی، 108نرسز اور 227ہیلتھ سٹاف بھی متاثر

اسلام آباد: ملک بھر میں اب تک کتنے ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہوئے نیشنل ایمرجنسی آپریشن نے اعداد و شمار جاری کر دیئےہیں۔ مُلک میں مجموعی طور پر 668 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس میں مبتلاء ہوئے اور 316 آئسولیشن، 187 ہسپتالوں میں زیر علاج جبکہ 155 کو ڈسچارج کیا گیا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دس ہیلتھ کیئر ورکرز اب تک جان کی بازی ہار چکے ہیں آزاد کشمیر میں 1 ڈاکٹر اور 3 ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ بلوچستان میں 90…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1764 نئے کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 25837 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1764 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 25 ہزار 837 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 17 ہزار 713 ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 9 ہزار 93 ہوگئی، پنجاب میں کورونا وائرس کے 10 ہزار 33 کیسز ہیں۔ خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 3956…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 22 ہزار 550 ہوگئی، 526 جاں بحق

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 22 ہزار550 تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1049 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 8 ہزار 189 ہوگئی، پنجاب میں کورونا وائرس کے 8 ہزار 420 کیسز ہیں۔ خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 3499 اوراسلام آباد میں 485 ہے۔ بلوچستان میں 1495 اور…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21 ہزار 501 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21 ہزار 501 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1315 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 7882 ہوگئی،  پنجاب میں کورونا وائرس کے 8 ہزار 103کیسز ہیں، خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 3288 اور اسلام آباد میں 464 ہے ۔ بلوچستان میں 1321 اور گلگت بلتستان میں…

مزید پڑھیں

کورونا: ملک میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 20,186 تک پہنچ گئی،462 اموات

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 20,186تک پہنچ گئی ہے۔مُلک میں کورونا کےایکٹو کیسز کی تعداد بھی 14,134 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1083 نئے کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 7524 تک پہنچ گئی ہے۔سندھ میں 7465، خیبر پختونخوا میں 3129 اور اسلام آباد میں کیسز کی…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں ایکٹوکیسز کی تعداد 11361ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس جاری کردیں ملک میں کورونا کے  ایکٹوکیسز کی تعداد 11361،جبکہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15759تک پہنچ گئی ہے۔ نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 874 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 19 مزید اموات کے ساتھ کورونا کیوجہ سے مجموعی اموات 346 ہوگئی ہیں۔  مُلک بھر میں اب تک 4052مریض مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے۔ پنجاب میں 1,780، سندھ میں 1,169، خیبر پختونخوا میں 614، بلوچستان میں 180، اسلام…

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 ہزار 885 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس جاری کر دی ہیں۔ جن کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 ہزار 885 تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 11 ہزار 133 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 806 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 5827 تک پہنچ گئی۔ سندھ میں 5291 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 2160 اور اسلام…

مزید پڑھیں

آج سے 3 مئی تک موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج سے بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی پنجاب اورکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ کل بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پو ٹھو ہار، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔  بھکر، لیہ، ڈئ جی خان، سکھر اور لاڑکانہ میں…

مزید پڑھیں