بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے بڑی اپیل کر ڈالی

کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی عوام کو 5 اپریل کو رات 9 بجے گھر کی تمام لائٹیں بند کرکے موم بتی جلانے کی اپیل کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے عوام سے درخواست کی کہ 5 اپریل، اتوار کی رات کو 9 بجے 9 منٹ کے لیے دیا، موم بتی یا اپنے موبائل کی فلیش لائٹ جلا کر کورونا سے لڑائی کا ثبوت دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’چاروں طرف…

مزید پڑھیں