افغانستان : کابل پر راکٹوں سے حملہ، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افغان وزارت داخلہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں 23 راکٹ حملوں کی تصدیق کی جس میں مارکیٹوں اور رہائشی علاقوں پر بھی راکٹ فائر کیے گئے جب کہ ایک راکٹ کابل میں موجود ایرانی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں بھی گرا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں

عراق میں غیرملکی افواج کے اڈے پر 18 راکٹوں سے حملہ، برطانوی اور امریکی فوجی ہلاک

عراق میں غیر ملکی افواج کے اڈے پر راکٹ حملے میں ایک برطانوی اور دو امریکی فوجی اہلکار ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی فوج کے اہلکاروں نے بتایا ہے کہ بغداد کے شمال میں واقع تاجی فوجی اڈے پر بدھ کی شب 18 راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی اہلکاروں نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ تازہ ترین حملے میں ایک درجن سے زیادہ افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا…

مزید پڑھیں

شمالی عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

عراق میں ایک مرتبہ پھرامریکی فوجی اڈے کو راکٹ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔شمالی عراق میں واقع امریکی ائیربیس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا، تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں ایک مرتبہ پھر امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ گزشتہ کئی روز سےامریکی فوجی اڈوں پر حملے کے سلسلوں میں کمی آئی تھی، تاہم جمعرات کے روز شمالی عراق میں واقع ایک اور فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی ائیربیس پر…

مزید پڑھیں

عراق میں ایرانی حملے کے 24 گھنٹے بعد ہی ایک اور راکٹ حملہ

عراق میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں کے 24 گھنٹوں بعد بغداد کے گرین زون میں ایک بار پھر  راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ بدھ اور جمعرات کی نصف شب کو بغداد کے قلعہ بند گرین زون میں دو راکٹ گرے جن میں سے ایک امریکی سفارت خانے سے 100 میٹر دور گرا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کے 24 گھنٹوں بعد ہی بغداد کے حساس ترین علاقے گرین زون کو دو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے…

مزید پڑھیں