اٹلی کے سرکولو ہسپتال میں روبوٹ نرسیں متعارف

روم: اٹلی کے ایک ہسپتال میں ایسی نرسوں نے کام شروع کر دیا ہے جنھیں کورونا وائرس لگنے کا کوئی خوف نہیں، یہ نرسیں بلا خوف و خطر کووِڈ 19 میں مبتلا مریضوں کے علاج میں ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا کے مریضوں کا علاج اب روبوٹ کریں گے، ڈاکٹروں کو مریض کے قریب جانے کی ضرورت نہیں رہے گی، اٹلی کے علاقے لمبارڈی کے شہر وریز کے سرکولو ہسپتال میں کورونا مریضوں کے علاج کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ نرسیں متعارف…

مزید پڑھیں