سگی بیٹیوں سے زیادتی کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دو بیٹیوں سے ساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت باپ جہانزیب کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مقدمہ کی مدعیہ اور ملزم کے مابین صلح نامہ ہو گیا ہے ۔بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے باپ کے خلاف متاثرہ بچیوں کی ماں کی مدعیت میں تھانہ کورال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ ایف آئی آر کے مطابق 15 سالہ عظمی اور 17 سالہ صفیہ کو ان کا حقیقی باپ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

مزید پڑھیں

قیامت گزر گئی بس جہنم میں پہنچنا باقی ہے

افسوس صد افسوس اسکول میں ریپ، دفتر میں ریپ، مدرسے میں ریپ، گلیوں میں ریپ، ستر سالہ سے ریپ، سات سالہ سے ریپ، زندہ سے ریپ، قبروں سے نکال کے میتوں سے ریپ، مساجد کے حجروں میں بچوں سے ریپ، رات کو ریپ، دن دیہاڑے ریپ، خواجہ سراہوں سے ریپ، دو بچوں کی ماں سے ریپ۔
سوچو پوری زندگی وہ بیٹا بیٹی کس اذیت سے گزریں گے؟ وہ ماں کس اذیت سے گزرے گی؟

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سنتھیا ڈی رچی کیس پر سماعت

  ویب ڈیسک ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ اندراج کیس میں پولیس کی جانب جواب نہ جمع کرانے پر دوبارہ نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج عابدہ سجاد نے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر سماعت کی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل چوہدری خانزادہ عدالت روبرو پیش ہوئے۔ پولیس کی جانب سے جواب جمع نہ کروانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار…

مزید پڑھیں

عالمی تنظیم نے’مکڈونلڈز’ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

نیدر لینڈ: امریکہ کی ملٹی نیشنل فوڈ چین کمپنی مکڈونلڈز پر مزدوروں کی ایک عالمی تنظیم نے جنسی ہراسانی، ریپ اور جنسی تعلقات کو بطور کلچر اختیار کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ دائر کردیا۔ مکڈونلڈز اگرچہ امریکی کمپنی ہے، تاہم اس کے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس دنیا بھر میں موجود ہیں۔جہاں دنیا بھر میں مکڈونلڈز کے کھانوں کو پسند کیا جاتا ہے، وہیں کمپنی پر انتہائی مہنگے دام پر کھانوں کو فروخت کرنے جسیے الزامات بھی لگائے جاتے ہیں اور اس کمپنی کے خلاف مقامی سطح پر ماضی میں بھی جنسی ہراسانی…

مزید پڑھیں

سال کی پہلی سہ ماہی، بچوں اور عورتوں پر تشدد میں 200 فیصد اضافہ

اسلام آباد: سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) نے سال 2020 کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ کی رپورٹ جاری کر دی۔ سال 2020 کی پہلی سہ ماہی میں بچوں اورعورتوں کے خلا ف تشدد میں 200 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیل کے مطابق بچوں اور عورتوں کے خلاف تشدد، ریپ، جنسی تشدد، کم عمری کی شادیاں اور قتل ہونے والے واقعات پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی۔ رپورٹ میں قومی اخبارات میں چھپنے والی خبروں کی بنیاد پر ڈیٹا اکٹھا کیا گیا۔ پاکستان کے مختلف…

مزید پڑھیں

13 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی: واہ کینٹ پولیس نے بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیے ہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزمان نے 13 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ریپ کیا تھا۔ پولیس نے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف واہ کینٹ میں درج کیا تھا۔ ترجمان کے مطابق سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) محمد احسن یونس نے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد فیصل کو دیا تھا، جنہوں نے اپنی…

مزید پڑھیں