Browsing Tag

ریگولیٹری اتھارٹی

عوام کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت فراہم کی جائے گی،حکومت

اس وقت پوری دنیا میں ایک دوڑ لگی ہوئی ہے اور طاقت ور ممالک نے ویکسین کے حصول کے لیے ایڈوانس بکنگ کروائی ہوئی ہے، لہٰذا یہ سب صورتحال دیکھی جارہی ہے کہ کون سی ویکسین جلدی اور آسانی سے پاکستان پہنچ سکے گی۔