گوجرانوالہ میں مخالفین کی کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق واقعہ کامونکی میں پیش آیا جہاں تینوں افراد شیخوپورہ میں عدالت سے پیشی کے بعد واپس آرہے تھے کہ کار پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں

وزیرآباد میں زاتی زنجش پر ماں، بیٹا قتل

ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیوی یاسمین اور بیٹے عثمان کو شکور نامی شخص نے قتل کیا، جس کی والدہ عطرت بی بی سے یاسمین کی 9 نومبر کو زبانی تکرار ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں