کورونا وائرس کی وباء میں آن لائن انڈر ورلڈ بھی سرگرم ہو گیا

انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پی ٹی اے نے انٹرنیٹ صارفین اور کمپنیوں کو خبردار کردیا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال میں ہیکرز کورونا وائرس کے باعث وسیع پیمانے پر آن لائن سرگرمیوں کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ صارفین کو کورونا وائرس سے جنگ کیلئے ملک گیر فوج کی تعیناتی کی ای میل اور مول ویئر بھیج رہے ہیں۔ اس لیے شہریوں سے گزارش ہے غیر متعلقہ افراد کی ای میل لنکس نہ کھولے جائیں۔ ادھر پی ٹی اے نے بھی انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز کو ایڈوائزری جاری…

مزید پڑھیں