توشہ خانہ کیس: آصف زرداری پر فردِ جرم عائد، نوازشریف اشتہاری قرار

عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پرفرد جرم عائد کر دی جبکہ عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے میگا منی لانڈرنگ اورپارک لین ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی۔

مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری کو 12 فروری کو طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری کو 12 فروری کو طلب کرلیا، عدالت نے آصف زرداری کیساتھ انچارج نوڈیرو ہاﺅس ندیم بھٹواورشریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکاﺅنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی،نیب نے آصف زرداری کوضمنی ریفرنس میں ملزم نامزد کیاتھا،احتساب عدالت نے سابق صدرآصف زرداری کو12 فروری کو طلب کرلیا،عدالت نے آصف زرداری کیساتھ انچارج نوڈیرو ہاﺅس ندیم بھٹو،شریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس…

مزید پڑھیں