اسلامی ملک سوڈان نے ریاست سے مذہب کو الگ کر دیا

پچھلے ہفتے سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے اپوزیشن میں شامل سوڈان ریولوشنری فرنٹ اور سوڈان پیپلز لبریشن موومنٹ شمال کے سربراہوں کے ساتھ معاہدہ کیا، جس کے فیصلہ کیا گیا کہ ملک کو سیکولر نظام کے تحت چلایا جائے گا۔ امن معاہدے پر دستخط کرنے والوں میں جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

نئی دہلی: کلبھوشن کی نظرِ ثانی اپیل پر بھارتی وکیل کے ذریعے پیروی کا خواہاں

بھارت پاکستانی عدالت میں خفیہ ایجنسی را کے یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل بھیجنا چاہتا ہے

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے مشرف کیس میں خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دے دی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اس کیس کی سماعت کرنے والے دیگر ججز صاحبان میں جسٹس امیر بھٹی اور جسٹس مسعود جہانگیر شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی…

مزید پڑھیں

میرے خلاف فیصلے کی کوئی مثال نہیں ملتی: جنرل (ر) پرویز مشرف

میرے خلاف فیصلے کی کوئی مثال نہیں ملتی: جنرل (ر) پرویز مشرف

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے سزائے موت کے فیصلے پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کو بیان دینے کی پیشکش کو بھی مسترد کیا گیا۔ مجھے اور میرے وکیل کو دفاع کی اجازت نہیں دی گئی۔ خصوصی عدالت کا ایسا فیصلہ پہلی بار سنا ہے۔ ایسے فیصلے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ واقعات کو اپنی منشا کے مطابق ڈھالنا ظاہر کرتا ہے کہ یہ لوگ کیا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی عدلیہ کا…

مزید پڑھیں