چین کے سائنسدانوں کی کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز کی نشاندہی

چین کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایسی کئی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی ہے جو خلیوں میں کورونا وائرس کے داخل ہونے کی صلاحیت کو ختم کرنے میں انتہائی موثر ہیں۔ چینی سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس سے کورونا وائرس کی روک تھام اور علاج میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ بیجنگ کی سِنگ ہوآ یونیورسٹی کے پروفیسر ژینگ لِنچ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے جس طرح کی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کی ہے انھیں ملا کر دوا کا استعمال تمام…

مزید پڑھیں