Browsing Tag

سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی

سپریم کورٹ : 10بلین ٹری سونامی منصوبے پر نوٹس، ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ نے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی کو طلب کرلیا، عدالت نے سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی کو حکم دیا کہ 10 بلین منصوبہ کا سارا ریکارڈ بھی ساتھ لایا جائے۔