فیصل آباد:مبینہ پولیس مقابلہ، قتل کے 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد کے علاقے تھانہ صدر کے علاقے بائی پاس کے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیادتی اور قتل میں ملوث چار ملزمان ہلاک ہو گئے، ان ملزمان کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

راولپنڈی صدر میں پولیس پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا

راولپنڈی: راولپنڈی میں  پولیس ناکے پر دہشتگردی کی واردات کا مقدمہ ہلاک دہشتگرد اور اسکے نامعلوم ساتھیوں پر درج کر لیا گیا۔ شہید ہونے والے دونوں کانسٹیبلز کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہم پر حملہ کرے گا واپس نہیں جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات راولپنڈی کینٹ کے علاقے میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو کانسٹیبلز کو شہید اور ایک ڈولفن اہلکار سمیت تین راہ گیروں کو زخمی کرنے والے دہشت گرد کے خلاف تھانہ کینٹ…

مزید پڑھیں