پی آئی اے کے چار پائلٹس میں بھی کورونا وائرس کی موجودگی کا شبہ

کراچی: پی آئی اے کے چار پائلٹس میں بھی مبینہ طور پر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ مشتبہ کا ک پٹ کریو کراچی ائرپورٹ سے نجی ہوٹل میں منتقل کردیا گیا۔ دو پائلٹس اور دو فرسٹ افسر برطانیہ سے فیری پرواز کے بعد کراچی پہنچے تھے۔ مشتبہ کاک پٹ کریو نے اسلام آباد سےبرطانیہ کے مزید پڑھیں