اسلامی ملک سوڈان نے ریاست سے مذہب کو الگ کر دیا

پچھلے ہفتے سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے اپوزیشن میں شامل سوڈان ریولوشنری فرنٹ اور سوڈان پیپلز لبریشن موومنٹ شمال کے سربراہوں کے ساتھ معاہدہ کیا، جس کے فیصلہ کیا گیا کہ ملک کو سیکولر نظام کے تحت چلایا جائے گا۔ امن معاہدے پر دستخط کرنے والوں میں جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

بابر اعظم نے کون سی شرٹ پہن کر کھیلنے سے انکار کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلش کاؤنٹی کلب سومرسیٹ سے کہا ہے کہ وہ انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ ایونٹ کے دوران کسی بھی شراب بنانے والی کمپنی کے اشتہار والی شرٹ نہیں پہنیں گے۔

مزید پڑھیں

ہینڈ سینی ٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے 3 افراد جاں بحق

بہاولپور میں گزشتہ رات شراب نہ ملنے پر ہینڈ سینی ٹائرز سے بنی شراب سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق بہاولپور ڈسٹرکٹ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے بھٹہ کالونی میں 3 افراد نے ہینڈ سینی ٹائزر ملی شراب پی، حالت غیر ہونے پر انہیں بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں دم توڑ گئے۔

مزید پڑھیں