شیخ رشید نے سنت ابراہیمی کے لیے 2 اونٹ خرید لیے

ریلوے کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کے لئے 2 اونٹ خرید لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید رشید احمد نے سنت ابراہیمی کے لیے 2 اونٹ خرید لیے، جانور خریداری کے دوران شیخ رشید کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی کی گئی، شیخ رشید احمد نے ماسک بھی نہیں پہنا جبکہ منڈی میں موجود جانوروں کو بھی چھوتے رہے، ضلعی انتظامیہ نے جانوروں کے چھونے اور دو سے زاہد افراد کے اکٹھے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

راولپنڈی ۔ ملٹری اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشیدکا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے جنہیں آج اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا، صحت یابی کے بعد شیخ رشید نے کہا کہ دعا کرنے پر پوری قوم کاشکریہ ادا کرتے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ شیخ رشید احمد آج گھر پہنچ جائیں گے، ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد انہیں گھر جانے کی جازت دی گئی ہے،…

مزید پڑھیں

ریلویز کا ملک بھر میں ٹرین آپریشن مکمل طور پر بند کرنےکا فیصلہ

وزیرریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران کی سفارش پروزیر ریلوے نے 14روز کے لیے ٹرین آپریشن بند کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹرین آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ لاک ڈائون ہونے کے باعث کیا گیا۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کے باعث پہلے ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ٹرین آپریشن محدود کردیا گیا تھا۔ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے پہلے34  ٹرینیں بند کی گئی تھیں نئے فیصلے کی رو سے آج رات ملک بھر میں پسنجرمیل اور برانچ لائن ٹرینیں بند کردی جائیں…

مزید پڑھیں