مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ نے لاکھوں اکاؤنٹس بند کر دیے

اسلام آباد: سوشل میڈیا کا استعمال ہماری زندگی میں اہمیت اختیار کر رہا ہے جہاں خبروں اورمعلومات کے لیے دنیا بھر میں کروڑوں افراد آپس میں ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ ٹوئٹر اور فیس بک اس دور کی مقبول ترین ویب سائٹس ہیں جن کے کروڑوں صارفین دنیا بھر میں موجود ہیں۔ فیس بک پر موجود لوگوں کو اگر ایک ملک کی آبادی کے مطابق چیک کیا جائے تو یہ دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے اور سوشل میڈیا ویب پرحاوی ہو چکا ہے جبکہ جسٹن بیبر، کیٹی پیری اور…

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا زبردست فیچر متعارف: ویڈیو کالنگ پر اب 8 لوگ بات کر سکیں گے

اسلام آباد: واٹس ایپ  نے ایک نیاء فیچرمتعارف کرا دیا اب ویڈیو کالز پر چار کے بجائے ایک ساتھ آٹھ افراد بات کرسکیں گے۔  نیوز رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتضامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر تقریباً دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کی وجہ سے تمام تر دفاتر اور تعلیمی ادارے بھی بندش کی زد میں ہیں۔ لوگ آن لائن کلاسز اور گھروں میں رہ کر ہی دفاتر کا زیادہ کام نمٹا رہے ہیں۔ دفاتر کے ملازمین اور کولیگس…

مزید پڑھیں

لاک ڈاون: نیٹ فلکس کے صارفین میں حیرت انگیز اضافہ

کورونا لاک ڈاون کے باعث رواں سال گھریلو تفریحی کمپنی ‘نیٹ فلکس’ کے صارفین میں حیرت انگیز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں 16 ملین لوگوں نے نیٹ فلکس پر اکاونٹس بنائے ہیں جو کہ گزشتہ سال 2019 کی تعداد سے دگنی تعداد ہے۔ اس سال کمپنی کے شیئر کی قیمت 30 فیصد سے زیادہ بڑھ چکی ہے کیونکہ سرمایہ کار گھروں میں زیادہ وقت گزارنے والے لوگوں سے فائدہ اٹھانے کی اہلیت پر شرط لگاتے ہیں۔ اسٹریمنگ کا مطالبہ…

مزید پڑھیں

جھوٹی معلومات کا پھیلاو: واٹس ایپ نے فاروڈ میسج کا طریقہ کار سخت کر دیا

کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی اور جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اب حال ہی میں واٹس ایپ نے بھی جعلی معلومات کی روک تھام کے لیے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے جھوٹی معلومات کی روک تھام کےلیے ‘فاروڈ میسج’ کا طریقہ کار سخت کر دیا ہے۔ اس کے تحت صارفین کی جانب…

مزید پڑھیں

فیس بک کا صارفین کی لوکیشن سے تحقیقاتی اداروں کو باخبر رہنے کا اعتراف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اعتراف کیا ہے کہ صارفین کی لوکیشنز تحقیقاتی اداروں کو فراہم کی جا رہی ہیں جس کا مقصد یہ پتا لگانا ہے کہ لوگ گھروں میں بیٹھ رہے ہیں یا نہیں۔ صارفین کی لوکیشنزفیس بک کے ساتھ منسلک 150 سے زائد اداروں کو فراہم کی جا رہی ہیں جو کورونا وائرس کے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔ لوکیشنز  شیئر کرنے کا مقصد اس بات کا پتا چلانا ہے کہ لوگ گھروں میں بیٹھ رہے ہیں یا نہیں۔ اقدامات کا مقصد کورونا وائرس کا…

مزید پڑھیں