کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ : پشاور انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

ذرائع کے کے مطابق پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے کورونا وبا کے پھیلاؤکے خطرے کے پیش نظرپی ڈی ایم کوجلسے کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ حکومت نےعوامی اجتماعات سے گریزاختیارکرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں

شہرِ اقتدار میں کورونا وائرس کا خطرہ, مساجد میں نماز کے لیے ضلعی انتظامیہ کے احکامات جاری

شہراقتدار میں کورونا وباء پھیل گئی مریضوں کی تعداد 25 ہو چکی ہے۔  زیادہ تعداد باہر سے آنے والے لوگوں کی ہے لیکن یہاں مقامی سطح پر بھی پھیلاؤ موجود ہے آج شہر کی مساجد میں لوگ اکٹھے ہونے سے وباء کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ پہلے سے ہی ایک ایڈوائزری جاری کر چکی ہے علماء حضرات کے لیے پیغام ہے کہ مساجد میں ضروری طور پر جو سٹاف یعنی خدام، موؤزن خطیب یا امام ہیں وہ مساجد میں ہی رہیں۔اس کے علاوہ باقی تمام…

مزید پڑھیں

اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کے زخیرہ کیے گئے ماسک برآمد

راولپنڈی: اسلام آباد اور راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  رات گئے سیکٹر ایف سیون ٹو میں چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران دو کروڑ روپے مالیت کے زخیرہ کیے گئے ماسک سے بھرے 35 کارٹن برآمد کیے گئے ہیں جبکہ ملوث چار غیر ملکی افراد کو بھی  گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برآمد کئے گئے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ماسکس میں سرجیکل اور این 95 ماسک شامل ہیں،راولپنڈی انتظامیہ کو ماسک ذخیرہ اندوزی کرنے کی انٹیلجنس اطلاع ملی، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ماسک بلیک میں بیچنے…

مزید پڑھیں

آلودہ اور گندے نالوں کے پانی سے سیراب کر نے پرمزید 30 ایکڑ پر زیر کاشت سبزیاں تلف

پشاور: ضلعی انتظامیہ پشاور نے کاروائی کر تے ہوئے آلودہ اور گندے نالوں کے پانی سے سیراب کرنے پر مزید30 ایکڑپر زیر کاشت سبزیاں تلف کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آعلی خیبر پختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت کے احکامات اورکمشنرپشاور ڈویژن امجد علی خان اور ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر (سٹی) سارہ رحمان نے ٹی او آر ریاض اعوان کے ہمراہ زریاب کالونی اور چارسدہ روڈ پرگندے نالوں سے سیراب کرنے والے کاشتکاروں کے خلاف کاروائی کی۔  اسسٹنٹ کمشنر (شاہ عالم)…

مزید پڑھیں