لاک ڈاؤن: اب روبوٹس بھی ڈگریاں لینے لگے

ٹوکیو: دنیا کی اکثریت کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا شکار ہوکر گھر بیٹھی ہے، ایسے میں جاپان میں طلبا و طالبات نے گریجویشن کی تقریب میں اپنے اپنے نمائندہ روبوٹس بھیج کر کانووکیشن میں شرکت کی اور ڈگریاں وصول کی ہیں۔ جاپان کی بزنس بریک تھرو ٹیکنالوجی یا بی بی ٹی یونیورسٹی نے کورونا وبا کے تناظر میں اپنے سالانہ کانووکیشن میں اگرچہ طلبا و طالبات کو جامعہ آنے سے روک تو دیا لیکن اس ضمن میں ایک ذہانت بھرا حل یہ بھی پیش کیا ہے کہ وہ…

مزید پڑھیں