معروف گلوکار عاطف اسلم نے خوبصورت آواز میں اذان ریکارڈ کروا دی

اسلام آباد:معروف گلوکار عاطف اسلم نے خوبصورت آواز میں اذان ریکارڈ کروا دی عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ آذان ریکارڈ کرکے نیک کام میں اپنا حصہ ڈالا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عاطف اسلم نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ قوم کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھے۔ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے مخیر حضرات سے ایپل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں غریبوں کا خیال رکھیں اور ان کی مدد کریں۔ان کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیں