کورونا: عالمی جی ڈی پی میں آٹھ اعشاریہ آٹھ ٹریلن تک کمی ہو سکتی ہے، اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث عالمی جی ڈی پی میں آٹھ اعشاریہ آٹھ ٹریلین تک کم ہوسکتی ہے ایشیا میں چوبیس کروڑ بیس لاکھ نوکریاں ختم ہو سکتی ہیں اورعالمی تجارت دو ٹریلن تک کم ہو سکتی ہے۔  کورونا کے بین الااقوامی اثرات پر اے ڈی بی نے رپورٹ جاری کر دی ہے رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشت میں آٹھ اعشاریہ آٹھ ٹریلن تک کمی ہو سکتی ہے۔ تین ماہ تک لاک ڈاؤن سے ایشیائی جی ڈی پی میں…

مزید پڑھیں

حالتِ جنگ ،کورونا اور ملکی معشیت سے لڑنا

اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا ہے۔ درحقیقت یہ کورونا وائرس ہے کیا؟   وبائی وائرل امراض کے تمام ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ کورونا وائرس لیبارٹری میں انسان کا پیدا کردہ وائرس ہے،یہ قدرتی ہرگز نہیں اب اس بات میں  بھی کتنی حقیقت چھپی ہے آنے والا وقت ہی اس راز سے پردہ اٹھائے گا۔ اگرچہ اس کی علامات  کے مطابق یہ  بخار سے شروع ہوتا ہے پھر خشک کھانسی آتی ہے۔ ایک ہفتے…

مزید پڑھیں